• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

میرے والد کو اس لیے ہلاک کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے وہ بات کہی جس پر ان کا ایمان و یقین تھا:پیپلز کانفرنس چیرمین سجاد غنی لون

by امت ڈیسک
21/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیرمین سجاد غنی لون نے ہفتے کے روز اپنے والد عبدالغنی لون کی برسی پر یاد کرتے ہوئے کہا: ’’میرے والد کو اس لیے ہلاک کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے وہ بات کہی جس پر ان کا ایمان و یقین تھا۔‘‘ پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سجاد لون نے مزید کہا: ’’اپنے والد عبدالغنی لون کو یاد کرتے ہوئے ہر سال 21 مئی قریب آتے ہی میں کانپنے لگتا ہوں۔ اپنے محبوب کی گولیوں سے چھلنی لاش موصول ہونے کے وہ دردناک لمحات اور یادیں عمر بھر آپ کا پیچھا کرتی ہیں۔‘‘ انہوں نے وادیٔ کشمیر میں ہلاکتوں کے حوالے سے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا: ’’وادیٔ کشمیر میں جب بھی کوئی شخص ہلاک کیا جاتا ہے تو اس کے گھر والوں پر کیا گزرتی ہوگی میں اُس چیز کا بخوبی ادراک کر سکتا ہوں۔ عزیز و اقارب کی وہ نم آنکھیں، وہ درد و کرب، یہ سب ایک جیسا ہے۔‘‘ سجاد لون کا مزید کہنا ہے کہ ’’میرے والد سمیت تمام ان لوگوں کی خاطر جنہوں نے اس تنازعہ کے لیے اپنی جانیں نچھاور کیں، میں امن و امان کی دعا کرتا ہوں۔ اب مزید گولیوں سے چھلنی لاشیں لواحقین تک نہ پہنچائی جائیں، اس کے لیے دعا گو ہوں۔ یہ جنون اب ختم ہو جائے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی پینل کے احکامات 20مئی سے نافذ العمل ہوں گے:مرکزی وزارت قانون

Next Post

رامبن ٹنل میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رامبن ٹنل میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

حریت کی ہڑتال کال کے پیش نظر سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن میں جزوی ہڑتال

حریت کی ہڑتال کال کے پیش نظر سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن میں جزوی ہڑتال

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

پی ڈی پی کا مولوی فاروق اور عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش

پی ڈی پی کا مولوی فاروق اور عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رام بن حادثہ : منہدم ٹنل کے ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد : حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »