• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انڈین آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے

انڈین آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے

by امت ڈیسک
21/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) آرمی چیف جنرل منوج پانڈے ہفتے کے روز کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے اور بادامی باغ فوجی چھاونی میں فوج کے سینئر آفیسران کے ساتھ ملاقات کی ۔ذرائع نے بتایا کہ اپنے دو روزہ دورے کے دوران فوجی سربراہ سالانہ امر ناتھ یاترا کے حوالے سے کئے جارہے  انتظامات کا جائزہ لیں گے ۔معلوم ہوا ہے کہ جنرل منوج پانڈے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا بھی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیں گے جس دوران اُنہیں کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فوجی چیف کشمیر کی صورتحال کے بارے میں مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو اس بارے میں مکمل جانکاری فراہم کریں گے۔ذرائع کے مطابق فوجی سربراہ اگلی چوکیوں پر جا کر وہاں پر بھی فوجی آفیسران کے ساتھ لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کریں گے۔واضح رہے کہ فوجی چیف جنرل منوج پانڈے کا وادی کا دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے بعد اپوزیشن پارٹیوں نے مرکزی حکومت کو جموں وکشمیر کے حالات کو لے کر ہدفہ تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔یاد رہے کہ جنرل منوج پانڈے نے 30 اپریل 2022 کو.. ۔آرمی کے 29 ویں سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی کمیشن کی رپورٹ ایک مخصوص پارٹی کو فائدہ پہنچانے کی خاطر ہی تیار کی گئی : غلام نبی آزاد

Next Post

خونی نالہ کے مقام پر منہدم ٹنل کے ملبے سےابھی تک 9مزدوروں کی لاشیں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
Next Post
خونی نالہ کے مقام پر منہدم ٹنل کے ملبے سےابھی تک 9مزدوروں کی لاشیں برآمد

خونی نالہ کے مقام پر منہدم ٹنل کے ملبے سےابھی تک 9مزدوروں کی لاشیں برآمد

ڈلگیٹ میں آتشزدگی، متعدد رہائشی مکان خاکستر

خونی نالہ کے مقام پر منہدم ٹنل کے ملبے سےابھی تک 9مزدوروں کی لاشیں برآمد

رام بن : منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد

سعودی عرب میں19سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا

سعودی عرب میں19سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا

وحید پرہ کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

وحید پرہ کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »