• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وحید پرہ کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

وحید پرہ کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

by امت ڈیسک
22/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)جموں و کشمیر اور ہائی کورٹ لداخ کی ڈویژن بنچ نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نوجوان رہنما وحیدالرحمان پرا کی ضمانت عرضی پر فیصلہ محفوط رکھا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سنہ 2021 میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے پرا کی ضمانت کی درخواست کو دو بار مسترد کر دیا تھا اور ان کے خلاف عائد الزامات کو "سنگین اور گھناؤنے نوعیت کا۔” قرار دیا تھا۔ جس کے بعد پی ڈی پی رہنما نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کا رخ کیا جب ان کی دوسری ضمانت کی درخواست کو این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مسترد کر دیا۔پرا نے اپنی ضمانت مسترد ہونے کے دو ماہ سے زیادہ بعد ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جس کے نتیجے میں 33 دن کی تاخیر ہوئی۔ تاہم عدالت نے پرا کے وکیل کی طرف سے کی گئی گذارشات پر غور کرنے کے بعد تاخیر کی معافی کی درخواست کی اجازت دی۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پنکج میتل نے اس معاملے کے لیے خصوصی ڈویژن بنچ تشکیل دیا۔جسٹس سنجیو کمار اور جسٹس ونود چٹرجی پر مشتمل بنچ نے آپریل میں اس معاملے کی سماعت شروع کی تھی۔ نو تشکیل شدہ بنچ نے 27 اپریل اور 13 مئی کو اس معاملے کی جزوی طور پر سماعت کی۔ 20 مئی کو دلائل مکمل ہوئے اور اس حوالے سے بنچ نے فیصلہ محفوظ رکھا۔ واضح رہے کہ وحید پرہ پی ڈی پی کے یوتھ صدر ہیں اور گذشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے سرینگر کی سینٹرل جیل میں عسکریت پسندی کی حمایت اور دیگر الزام میں جیل میں ہیں۔یاد رہے کہ وحید کو 25 نومبر سنہ 2020 میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے وحید پرہ کو عسکریت پسند کمانڈر نوید بابو اور سابق پولیس افسر دویندر سنگھ کو عسکریت پسندوں کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں19سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا

Next Post

عمران خان نے پھر سے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
عمران خان نے پھر سے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی

عمران خان نے پھر سے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی

پاکستانی ایجنسی کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں فوجی جوان پردیپ کمار گرفتار

پاکستانی ایجنسی کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں فوجی جوان پردیپ کمار گرفتار

آرمی چیف نے شمالی کشمیر میں ایل او سی کا دورہ کیا

آرمی چیف نے شمالی کشمیر میں ایل او سی کا دورہ کیا

سری نگر میں پی ایم پیکیج کے تحت اساتذہ کے تبادلے

سری نگر میں پی ایم پیکیج کے تحت اساتذہ کے تبادلے

رہبر جنگلات، کھیل اور زراعت کی اسامیوں کی دوبارہ تشہیر کا فیصلہ حکومت کی من مانی: بخاری

رہبر جنگلات، کھیل اور زراعت کی اسامیوں کی دوبارہ تشہیر کا فیصلہ حکومت کی من مانی: بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »