• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایران میں القدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ

ایران میں القدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ

by امت ڈیسک
23/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(تہران) ایران میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ دارالحکومت تہران کے ڈاؤن ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے کمانڈر حسن صیاد خدایاری کو ان کے گھر باہر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ مقتول فوجی کمانڈر سپاہ پاسداران کی قدس فورس میں کرنل کے عہدے پر تعینات تھے اور شام کی جنگ میں شریک تھے۔ترجمان سپاہ پاسداران کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اتوار کی سہ پہر کرنل حسن کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گھر کے سامنے اپنی گاڑی میں سوار تھے۔ ترجمان کے مطابق ایرانی کمانڈر کو پانچ گولیاں لگیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان سپاہ پاسداران نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ کرنل کی ٹارگٹ کلنگ میں انقلاب مخالف اور عالمی اسکتبار سے منسلک افراد ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی اسکتبار کا لفظ ریاست ہائے متحدہ امریکا کےلیے استعمال کرتا ہے۔ ایک اور بیان میں ایران کی وزارت انٹیلی جنس اور سپاہ پاسداران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ سے منسلک ٹیم کو پکڑا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں نیا نویلا دولہا سڑک حادثے میں از جان

Next Post

"منکی پاکس” نئے وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
"منکی پاکس” نئے وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

"منکی پاکس" نئے وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

بارہمولہ میں سرپنچ کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند، اعانت کار گرفتار

بارہمولہ میں سرپنچ کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند، اعانت کار گرفتار

جنوبی کشمیر میں 12نوجوان لاپتہ، جنگجو صفوں میں شمولیت کا شبہ

جنوبی کشمیر میں 12نوجوان لاپتہ، جنگجو صفوں میں شمولیت کا شبہ

ایس ڈی ایم دفتر چاڈورہ سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی چوری

ایس ڈی ایم دفتر چاڈورہ سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی چوری

درخواست گزار کے وکیل کی غیر حاضری کے سبب بِٹّا کراٹے کی سماعت ملتوی

درخواست گزار کے وکیل کی غیر حاضری کے سبب بِٹّا کراٹے کی سماعت ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »