• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر ۔ لداخ ہائی وے پر دلدوز حادثہ، 9 افراد لقمہ اجل

سری نگر ۔ لداخ ہائی وے پر دلدوز حادثہ، 9 افراد لقمہ اجل

by امت ڈیسک
26/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// سری نگر-لداخ ہائی وے کے زوجیلا پاس پر ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرجانے سے 9 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس نے بتایا کہ کارگل سے سون مرگ جانے والی ایک ٹویرا کار سڑک سے پھسل کر سری نگر-لداخ ہائی وے پر چنی نالہ مندر موڑ پر 600- 500 فٹ گہری کھائی میں گرگئی۔

پولیس نے بتایا کہ گاڑی کے ڈرائیور سمیت سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی شخص کو علاج کے لیے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) سری نگر بھیجا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں کتنے افراد سوار تھے۔

جموں و کشمیر پولیس، فوج، بیکن اور مقامی لوگوں نے جائے موقع پر پہنچ کر بچاؤ مہم شروع کی۔

جموں و کشمیر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عامر علی نے کہا، "سرینگر-لداخ ہائی وے کے زوجیلا پاس پر ایک تویرا کار گہری کھائی میں گرجانے سے 9افراد کی موت ۔ پولیس، فوج، بیکن، مقامی افراد موقع پر پہنچے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ جھڑپ میں تین نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

طالبان کا ملکی ایئرپورٹس کی بحالی کیلیے متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے معاہدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
طالبان کا ملکی ایئرپورٹس کی بحالی کیلیے متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے معاہدہ

طالبان کا ملکی ایئرپورٹس کی بحالی کیلیے متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے معاہدہ

ٹی وی اداکارہ کے قتل پر محبوبہ مفتی کا ردعمل

ٹی وی اداکارہ کے قتل پر محبوبہ مفتی کا ردعمل

یاسین ملک کو سزا سنائے جانے کے خلاف سرینگر میں جزوی ہڑتال

یاسین ملک کو سزا سنائے جانے کے خلاف سرینگر میں جزوی ہڑتال

مائسومہ میں سنگبازی اور نعرہ بازی کے الزام میں دس گرفتار

مائسومہ میں سنگبازی اور نعرہ بازی کے الزام میں دس گرفتار

وادی میں امسال 83عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

وادی میں امسال 83عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »