• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

by امت ڈیسک
31/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ریاض) سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔ معروف ڈیزائنر صائمہ عزیز کے ڈیزائن کردہ نت نئے ماڈرن عبایا کے حوالے سے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس کو دیکھنے کے لیے سعودی خواتین کے علاوہ دیگر ممالک کی خواتین نے بھی شرکت کی۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی سعودی اور دیگر ممالک کی خواتین نے ماڈرن اور دیدہ زیب عبایا پہن کر ریمپ پر ماڈل کی طرح کیٹ واک کیا ۔ خواتین کا کہنا تھا کہ جدید دور میں ملبوسات میں نت نئے ڈیزائن کے ساتھ عبایا کو بھی بہت خوبصورت اور ماڈرن بنایا گیا ہے اور یہ عبایا خواتین بہت پسند کریں گی۔ اس موقع پر ڈِیزائنر صائمہ عزیز کا کہنا تھا کہ اس فیشن شو کا انعقاد خواتین میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے ہے اور ساتھ ساتھ میری کوشش ہے کہ پاکستانی کلچر کو سعودی کلچر کے ساتھ ملایا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

Next Post

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’فری ٹریڈ‘ کا معاہدہ طے پاگیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’فری ٹریڈ‘ کا معاہدہ طے پاگیا

خراب کوالٹی کا تیل لانے پر طالبان نے 12 ایرانی ٹینکروں کو واپس بھیج دیا

خراب کوالٹی کا تیل لانے پر طالبان نے 12 ایرانی ٹینکروں کو واپس بھیج دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »