• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

by امت ڈیسک
31/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //رواں برس ماہ مئی میں وادی کشمیر میں مختلف جگہوں پر جنگجوﺅں اور فوج کے مابین ہوئی 15تصادم آرائیوں میں 27جنگجوجاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ اس ماہ مجموعی طور پر 36افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جن میں پانچ عام شہری اور 3پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ مشترکہ فورسز نے وادی کشمیر میں 15 تصادم آرائیوں میں اس سال مئی میں چار دراندازوں سمیت ستائیس عسکریت پسند مارے گئے۔ دستیاب اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مئی میں تشدد آمیز واقعات میں 36 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ان میں 27 عسکریت پسند، 5 عام شہری، 3 پولیس اہلکار اور ایک فوجی پورٹربھی شامل ہیں۔ پانچ مقتول شہریوں میں سے، پنڈوشن شوپیاں کا ایک شاہد گنائی ڈار پنڈوشن انکاو ¿نٹر میں مارا گیا جب عسکریت پسند موقع سے فرار ہو گئے جبکہ ترکوانگام شوپیاں کے دوسرے شہری شعیب احمد گنائی کی ہلاکت نے احتجاج کو جنم دیا جسکے بعدحکام نے اس سلسلے میںمجسٹریل انکوائری کا حکم دیا۔ 27 عسکریت پسندوں کی ہلاکت رواں سال میں ایک ماہ میں ہونے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اپریل میں یہ تعداد 24، جنوری میں 20، مارچ میں 13 اور فروری میں 7 تھی۔ ہلاک ہونے والے 27 عسکریت پسندوں میں سے 17 مقامی کشمیری اور پولیس کے مطابق 10 پاکستانی شہری تھے۔ بڈگام اور گاندربل کو چھوڑ کر وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں عسکریت پسندوں اور مشترکہ فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں 4 انکاو ¿نٹر دیکھنے میں آئے جس کے بعد پلوامہ میں تین، کپواڑہ اور بانڈی پورہ میں دو دو جبکہ کولگام، شوپیاں، بارہمولہ اور سرینگر میں ایک ایک جھڑپ ہوئی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

Next Post

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’فری ٹریڈ‘ کا معاہدہ طے پاگیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’فری ٹریڈ‘ کا معاہدہ طے پاگیا

خراب کوالٹی کا تیل لانے پر طالبان نے 12 ایرانی ٹینکروں کو واپس بھیج دیا

خراب کوالٹی کا تیل لانے پر طالبان نے 12 ایرانی ٹینکروں کو واپس بھیج دیا

معروف گلوکار کے کے انتقال کرگئے

معروف گلوکار کے کے انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »