• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

by امت ڈیسک
02/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سڈنی) آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آسٹریلیا کی نئی حکومت نے حلف اٹھایا جس میں ریکارڈ 13 خواتین اور پہلی بار 2 مسلمان وزرا وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔ رپورٹس کے مطابق گورنر جنرل ڈیوڈ ہرلی کی زیر صدارت حلف برداری کی تقریب دارالحکومت کینبیرا میں منعقد ہوئی جس میں منتخب وزیر اعظم انتھونی البانیس اور ان کی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔  اطلاعات کے مطابق 30 رکنی نئی آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا ‘ایڈ ہیوزک ‘اور خاتون ‘این ایلی’ شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق ایڈ ہیوزک کو وزارت صنعت اور سائنس جبکہ این ایلی کو وزیر برائے یوتھ کی ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈ ہیوزک کا کہنا تھاکہ’ کابینہ میں شامل ہونا یقینی طور پر ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے جسے وہ پوری قوت کے ساتھ سرانجام دینے کی کوشش کریں گے’۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم آسٹریلوی عوام کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اسی طرح مل کر کام کریں۔ واضح رہے کہ ایڈ ہیوزک 2010 میں آسٹریلوی پارلیمنٹ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلمان بنے تھے۔ دوسری جانب این ایلی کا کہنا ہے کہ ‘میں اسٹریلوی کابینہ میں شامل ہونے والی پہلی مسلمان خاتون ضرور ہوں لیکن آخری نہیں جبکہ میں نے ان خواتین کیلئے دروازے کھولے ہیں جو سیاست میں اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہیں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان میں پراسرار دھماکہ، تین فوجی اہلکار زخمی

Next Post

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

متوازن معاشرے کی بنیاد

متوازن معاشرے کی بنیاد

افغانستان اورہندوستان کے بارے میں چوتھے سیکورٹی ڈائیلاگ کی اہمیت

افغانستان اورہندوستان کے بارے میں چوتھے سیکورٹی ڈائیلاگ کی اہمیت

کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقا ت

کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ:دہلی میں ہوگی 3جون کو امیت شاہ کی اہم میٹنگ

وزارت خارجہ کی ٹیم افغانستان کے دورے پر: بین الاقوامی تنظیموں کے علاوہ طالبان سے بھی بات چیت متوقع

وزارت خارجہ کی ٹیم افغانستان کے دورے پر: بین الاقوامی تنظیموں کے علاوہ طالبان سے بھی بات چیت متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »