• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

by امت ڈیسک
04/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) ادھمپور میں ہوئے دھماکہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی قومی تفتیشی ایجنسی کی ایک ٹیم ادھمپور میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات کے لئے جموں پہنچی اور جمعے کے روز جائے وقوع کا دورہ کیا، جس کے بعد ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسند کو کئی چھاپوں کے بعد گرفتار کیا گیا کیوں کہ وہ آئی ای ڈی نصب کرنے کے بعد چھپ گیا تھا۔ پولیس آج ایک پریس کانفرنس بھی کرنے والی ہے۔ پولیس ابھی مزید چھاپے مار رہی ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ کچھ اور عسکریت پسند اس سے وابستہ ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اُدھم پور کے سلاتھیہ چوک میں بدھ کے روز ہوئے دھماکے میں ایک شہری از جان جب کہ 15 دیگر زخمی ہوئے تھے۔ تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم سینئر افسران کے ہمراہ اُدھم پور پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق جمعے کی صبح کو ٹیم نے سلاتھیہ چوک اُدھم پور میں بلاسٹ سائٹ کا جائزہ لیا اور وہاں پر افسران کے ساتھ اس بارے میں جانکاری حاصل کی۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم نے سٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کے سینئر افسران کے ساتھ بھی اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

اطلاعات کے مطابق این آئی اے ٹیم نے اُدھم پور کے مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی فوٹیج مانگی ہے تاکہ تحقیقاتی عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔ اُن کے مطابق دھماکے میں از جان ہوئے شہری کی اہلیہ کے ساتھ ساتھ دوسرے عین شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) اور سٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) اُدھم پور دھماکے کی تحقیقات میں جھٹ گئی ہے اور بہت جلد اس حوالے سے تفصیلات کو منظر عام پر لانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اُدھم پور اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں سرگرم ملی ٹینٹ اعانت کاروں کی بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں تاکہ ملوثین کا پتہ لگا کر اُنہیں گرفتار کیا جاسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

Next Post

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا

آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

ٹارگٹ کلنگ غیر اسلامی، شرپسندوں کو بداعتمادی کی فضا پیدا کرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے:مفتی اعظم ناصرالاسلام

ٹارگٹ کلنگ غیر اسلامی، شرپسندوں کو بداعتمادی کی فضا پیدا کرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے:مفتی اعظم ناصرالاسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »