• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

by امت ڈیسک
04/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک : کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ذریعہ عام شہریوں کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ہندوتوا کے نام پر ووٹ حاصل کرنے پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بی جے پی نے وادی میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جو 90 کی دہائی میں تھی۔

اس کے علاوہ راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی مرکزی حکومت کو ’کشمیر میں امن بحال کرنے میں ناکامی‘ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ‘مرکزی حکومت کشمیر میں امن بحال کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیر میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ عسکریت پسندوں کے ذریعہ شہریوں کے اس طرح کے قتل کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔” اس سے قبل بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے بھی مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ ایسے حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

واضح رہے کہ کشمیر میں حالیہ ائک عسکریت پسندانہ حملے میں راجستھان کے رہنے والے بینک منیجر وجے کمار ہلاک ہو گئے تھے، وجے کمار جمعرات کو جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں عسکریت پسندوں نے ان کے دفتر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیاتھا۔ اس سے کچھ دن پہلے جموں کے ضلع سانبہ سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ ہندو خاتون ٹیچر رجنی بالا کو کولگام کے گوپال پورہ کے ایک سرکاری اسکول میں عسکریت پسنوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ پچھلے مہینے، کشمیر میں دو شہری بشمول کشمیری پنڈت ملازم راہول بھٹ اور تین آف ڈیوٹی پولیس اہلکار عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا

Next Post

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

ٹارگٹ کلنگ غیر اسلامی، شرپسندوں کو بداعتمادی کی فضا پیدا کرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے:مفتی اعظم ناصرالاسلام

ٹارگٹ کلنگ غیر اسلامی، شرپسندوں کو بداعتمادی کی فضا پیدا کرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے:مفتی اعظم ناصرالاسلام

پرویز احمد کی مدد کے لیے این جی او نے بڑھایا قدم

پرویز احمد کی مدد کے لیے این جی او نے بڑھایا قدم

غیر قانونی نیوز پورٹلز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

غیر قانونی نیوز پورٹلز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ہاپوڑ: فیکٹری میں لگی آگ ،8کی موت،15زخمی

ہاپوڑ: فیکٹری میں لگی آگ ،8کی موت،15زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »