• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

by امت ڈیسک
05/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ستواری علاقے میں پولیس تھانے کی عمارت رات میں آگ کی واردات کے بعد پوری طرح سے جل کر خاکستر ہوگئی جبکہ پولیس کی جانب سے تحویل میں لی گئی متعد د گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی آگ کی لپیٹ میں آکر تباہ ہوگئیں۔

متعدد گاڑیاں جل کر خاکسترمتعدد گاڑیاں جل کر خاکسترسرکاری ذرائع نے بتایا کہ 4 اور 5 جون کی درمیانی رات کو جموں کے ستواری پولیس اسٹیشن کی عمارت سے آگ کے شعلے بلند ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن میں تعینات عملے اور فائر اینڈ سیفٹی محکمہ کے اہلکاروں نے اگر چہ فوری طور پر کارروائی شروع کی تاہم آگ کی تپش کے باعث اُنہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس وجہ سے چند منٹوں کے اندر اندر پوری عمارت خاکستر ہوئی۔متعدد گاڑیاں جل کر خاکسترمتعدد گاڑیاں جل کر خاکسترسرکاری ذرائع نے مزید کہا کہ آگ کی اس واردات کے دوران نہ صرف پولیس تھانے کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ تحویل میں لی گئی متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی اس کی زد میں آگئے اور وہ بھی خاکستر ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

Next Post

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی  بات چیت

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی بات چیت

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »