• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

by امت ڈیسک
05/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ڈیسک
جموں// جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گنڈنہ علاقے میں جموں وکشمیر بینک برانچ کی عمار ت آگ کی ایک واردات کے دوران خاکستر، لاکھوں روپیہ مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار اعلیٰ الصبح ڈوڈہ میں قائم جموں وکشمیر بینک کی عمارت سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اگر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی بات چیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی  بات چیت

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی بات چیت

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »