• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

by امت ڈیسک
05/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // کشتواڑ پولیس نے ضلع کشتواڑ کے ناگسینی علاقے سے ایک شخص طالب حسین کو گرفتار کیا ہے۔ جس پر کئی نوجوانوں کو لشکر طیبہ گروپ میں شامل کرنے کا الزام ہے۔ کشتواڑ پولیس نے میڈیا کے نام جاری بیان میں کہا کہ طالب حسین ولد مرحوم نور محمد گوجر، ساکنہ رشگواڑی تحصیل ناگسینی کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ طالب حسین 2016 سے حذب المجاہدین تنظیم کے ساتھ جڑا ہوا تھا ۔

کشتواڑ پولیس نے حزب المجاہدین سے وابستہ فرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاان کی گرفتاری میں کشتواڑ پولیس، انڈین آرمی، سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کاروائی کی۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف ایف آئی آر 127/2022 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

Next Post

پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی، قطر، کویت اور ایران نے بھارتی سفیر کو طلب کیا

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی: منوج سنہا

کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی: منوج سنہا

نائیجیریا میں کیتھولک چرچ پر حملہ، 50 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کیتھولک چرچ پر حملہ، 50 افراد ہلاک

’’جیمز بانڈ‘‘ اور اس کے خالق آئن فلیمنگ

’’جیمز بانڈ‘‘ اور اس کے خالق آئن فلیمنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »