• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

فائل فوٹو

جموں و کشمیر کا حل دہلی میں ہے، نہ کہ پاکستان، امریکہ اور لندن میں’ : الطاف بخاری

by امت ڈیسک
06/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ جموں کو کشمیر کے لوگوں کی مسائل کا حل صرف مرکزی حکومت کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے مسائل پاکستان، لندن اور امریکہ نہیں حل کر سکتے ہیں، بلکہ ہمارے مسائل کا حل دہلی کی مرکزی حکومت کر سکتی ہے۔

جموں و کشمیر کا حل دہلی میں ہے، نہ کہ پاکستان، امریکہ اور لندن میں، الطاف بخاریالطاف بخاری نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں اور دیگر عام شہریوں کی ٹارگیٹ کلنگ ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں کا قتل افسوسناک ہے اور یہ سسٹم کی ہی ناکامی نہیں بلکہ لوگوں کی بھی ناکامی ہے۔ اُن کے مطابق اگر ہم نے ان ہلاکتوں پر روک نہیں لگائی تو ہمارے لیے یہ شرمندگی سے کم نہیں ہے۔بخاری نے کہا کہ کشمیری پنڈٹوں کی سکیورٹی کے لیے جو بھی ممکن ہے، وہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ سرکار پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر معقول سکیورٹی بندوبست کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایک حد تک سکیورٹی فورسز اس کو روکنے میں کامیاب ہوں گی لیکن اس میں انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ کمیونٹی رہنماؤں کو شامل کرے، تاکہ اس کو روکا جاسکے۔

اپنی پارٹی کے بانی نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی سے جو لوگ چلے گئے، ان کا جانا پارٹی کے لیے تکلیف دہ ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پارٹی میں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔

انہوں نے کہا دو سال میں اپنی پارٹی نے جموں و کشمیر کے ہر ضلع ہیڈکوائٹر میں اپنا دفر کھول دیا ہے اور ہر ضلع میں ضلع صدر بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی نے صفر سے شروع کر کے آج ساڑے اٹھ لاکھ ممبر جڑ چکے ہیں۔ سیعد الطاف بخاری نے کہا کہ اپنی پارٹی ایک ایجنڈے پر ہے، نہ کہ فرقہ وارانہ اور ریجنل ایجنڈے پر ہے۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری پونچھ سمیت ہر جگہ ڈرون کا خطرہ ہے:ڈی آئی جی بی ایس ایف

Next Post

عسکریت پسندی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

عسکریت پسندی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی منوج سنہا

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر نقصان پہنچایا: راہل گاندھی

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر نقصان پہنچایا: راہل گاندھی

ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »