• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
07/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کپواڑہ: شمالی کشمیر ضلع کپواڑہ کے چکتراس کنڈی میں دو عسکریت پسند بشمول ایک پاکستانی عسکریت پسند مارا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند بشمول ایک پاکستانی عسکریت پسند طفیل مارا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے کنڈی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری رکھی ہے۔پولیس نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی جانب پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

آئی جی پی کشمیر کے مطابق علاقہ میں تلاش جاری ہے۔ اس ضمن میں ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

Next Post

اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا

ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا

بارہمولہ :ایم بی بی ایس  طالب علم نے مبینہ طور خود کشی کر لی

بارہمولہ :ایم بی بی ایس طالب علم نے مبینہ طور خود کشی کر لی

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »