• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوڈان میں بچے کے قتل کے الزام میں گائے گرفتار

سوڈان میں بچے کے قتل کے الزام میں گائے گرفتار

by امت ڈیسک
09/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(خرطوم)  سوڈانی پولیس نے کم عمر لڑکے کو موت کے گھاٹ اتارنے کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گائے کو گرفتار کرنے کا عجیب و غریب واقعہ افریقی ملک سوڈان کے جنوب میں پیش آیا جہاں ایک گائے پر بچے کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی شام گائے فارم کے باہر گھوم رہی تھی کہ اچانک اس نے بچے پر حملہ کردیا۔  گائے کا حملہ اتنا شدید تھا کہ 12 سالہ بچہ تاب نہ لاسکا اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور بچے کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا جہاں سے اسے آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے گھر منتقل کردیا گیا۔ سوڈانی پولیس نے بچے کے قتل کے الزام میں گائے اور مالک کو گرفتار کرلیا ہے جن پر مقدمہ چلایا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روزانہ پانچ کلوگرام سونا پہننے والا ویت نامی نوجوان

Next Post

سب انسپکٹر تقرری مبینہ بدعنوانی، ایل جی نے تحقیقات کا دیا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
سب انسپکٹر تقرری مبینہ بدعنوانی، ایل جی نے تحقیقات کا دیا حکم

سب انسپکٹر تقرری مبینہ بدعنوانی، ایل جی نے تحقیقات کا دیا حکم

پاکستان کے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

ہائی اسکول گوبال پورہ ماری گئی ٹیچر کے نام منسوب

ہائی اسکول گوبال پورہ ماری گئی ٹیچر کے نام منسوب

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

سالانہ امر ناتھ یاترا : سٹکی بم خطرات سے نمٹنے کی خاطر پیرا ملٹری فورسز کو جدید مشینری سے لیس کیا گیا

سب انسپکٹر تقرری مبینہ بدعنوانی، ایل جی نے تحقیقات کا دیا حکم

ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے والے اور حمایتی بھی برابر مجرم : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »