• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سب انسپکٹر تقرری مبینہ بدعنوانی، ایل جی نے تحقیقات کا دیا حکم

ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے والے اور حمایتی بھی برابر مجرم : ایل جی

by امت ڈیسک
10/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر / جموںکشمیر میں پورے عسکری ڈھانچے کو ختم کرنے کیلئے پُر عزم ہے کی بات کرتے ہوئے جموںکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ملی ٹنٹ اور ان کے پاکستان میں حامی جموں کشمیر میںنئے عسکری طریقے استعمال کرکے یہاں امن بگاڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکمت عملی اور کثیر الجہتی عسکریت کے پیش نظر ماضی کے مقابلے زیادہ چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ جموں میں ایک پاسنگ آوٹ پر یڈ سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ملی ٹنٹ اور ان کے سرحد پار سے حامی جموں کشمیر میں عسکریت پسندی کا نیا طریقہ استعمال کر رہے ہیں تاہم ان کی کسی بھی طریقہ کار کو برداشت نہیںکیا جائے گا اور جموںکشمیر میں پورے عسکری ڈھانچے کو ختم کرنے کیلئے پُر عزم ہے انہوں نے کہا کہ نئی حکمت عملی اور کثیر الجہتی عسکریت پسندی کے پیش نظر ماضی کے مقابلے زیادہ چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے پولیس فورس سے کہا کہ ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے والے اور ان کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ بھی ملی ٹنٹوں جیسا سلوک کریں تاکہ آگے اس طرح کا کوئی بھی واقعہ پیش نہ آئیں ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا ”وہ شخص،جو ملی ٹنٹوں کو پناہ دیتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے، وہ ملی ٹنٹ کے برابر مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کو ایک جیسی سزا دی جانی چاہیے کیونکہ دونوں انسانیت کے دشمن ہیں۔ٹارگیٹ کلنگ میں مارے گئے افراد کے لواحقین کو یقین دلاتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ ان کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ”میں شہداءکے اہل خانہ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کے ہر آنسو کا بدلہ لیا جائے گا۔ سیکورٹی فورسز اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گی جب تک کہ وہ ان میں سے ہر ایک کو ختم نہیں کر دیتے، جنہوں نے بے گناہوں کو مارا ہے “۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان برسوں سے پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی کا شکار رہا ہے، اور اگرچہ سیکورٹی فورسز بڑے پیمانے پر عسکری ڈھانچے کو ختم کرنے میں کامیاب رہی ہیں، لیکن پھر بھی کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں جو خطے میں زیادہ تر ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا کو جموں و کشمیر میں سیکورٹی اداروں کیلئے ایک نیا چیلنج بھی قرار دیا۔”سوشل میڈیا کو افواہیں پھیلانے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ سائبر کرائمز، دیگر جرائم کے مقابلے میں، 2019 اور 2020 کے درمیان 11 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا“سنہا نے کہا کہ سوشل میڈیا کا استعمال سماج کے اندر تنازعہ پیدا کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے، اور فورسز سے کہا کہ وہ ”چوتھی نسل کی جنگ“کے لیے تیار رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سالانہ امر ناتھ یاترا : سٹکی بم خطرات سے نمٹنے کی خاطر پیرا ملٹری فورسز کو جدید مشینری سے لیس کیا گیا

Next Post

توہین مذہب کا الزام:افغان ماڈل ساتھیوں سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
توہین مذہب کا الزام:افغان ماڈل ساتھیوں سمیت گرفتار

توہین مذہب کا الزام:افغان ماڈل ساتھیوں سمیت گرفتار

بڈگام میں نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

بڈگام میں نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »