• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

بڈگام میں نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

by امت ڈیسک
10/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں جمعہ کی شب کو ایک نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دوران شب ان کو اطلاع ملی کہ سرسیار میں ایک نوجوان کی لاش ملی ہے اور اسے مقامی لوگوں نے سب ضلع اسپتال چاڈورہ لے جایا گیا ہے اور ڈاکٹروں نے اس کا طبی معائنہ کر کے اسے مردہ قرار دیا ہے۔

پولیس نے اس نوجوان کی شناخت لطیف احمد تیلی ولد عبدالاحد تیلی ساکن ڈاڈ اومپورہ چاڈورہ کے طور پر بتائی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کیا ہے اور اس واقعے کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں. وہی لاش کی طبی اور قانونی لوازمات پورہ کرنے کے بعد اس کی تدفین کے لئے اپنے لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

توہین مذہب کا الزام:افغان ماڈل ساتھیوں سمیت گرفتار

Next Post

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »