• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

by امت ڈیسک
10/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں// پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد جموں میں پُر امن احتجاج ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جموں کے تالاب کھٹکا میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں نے پُر امن طور پر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

مظاہرین بھاجپا کے معطل شدہ لیڈران اور جموں کے فیس بک جرنلسٹ آشش کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔
اس موقع پر مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جموں کے مسلمانوں نے ہمیشہ سرکار کا ساتھ دیا ہے لیکن گستاخ رسول ﷺ کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لانا سمجھ سے بالا تر ہے۔

اُن کے مطابق سرکار سے ہم بار بار مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملوثین کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے۔

اس موقع پر پولیس نے مظاہرین کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد احتجاج کرنے والے پُر امن طورپر منتشر ہوئے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Next Post

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
Next Post
پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »