• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لیے اکسانا ہے، منوج سنہا

ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لیے اکسانا ہے، منوج سنہا

by امت ڈیسک
11/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اقلیتی طبقہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقصد سکیورٹی فورسز کو غلطی پر اکسانا، تاکہ لوگ احتجاج کے طور پر سڑکوں پر نکل آئیں۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز جموں و کشمیر میں کسی بے گناہ کو ہاتھ نہیں لگائیں گی بلکہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو جڑ سے اکھاڑ دیں گی۔

سنہا نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ماڈل ریزیڈنشیل اسکول اور ٹرائبل یوتھ ہوسٹل کا افتتاح کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے اکسانا ہے، منوج سنہامنوج سنہا نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے خواتین اساتذہ سمیت معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا پولیس اور سیکورٹی فورسز کو مشتعل کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے تاکہ سکیورٹی فورسز کوئی غلطی کا ارتکاب کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کسی بے گناہ کو ہاتھ تک نہیں لگائیں گی اور انتظامیہ کی یہی پالیسی ہے کہ بے گناہوں کو چھوؤ مت اور گناہگاروں کو چھوڑو مت.

منوج سنہا نے کہا کہ عوام کو جموں و کشمیر میں ہو رہی ٹارگیٹ کلنگ کی مذمت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں عسکریت پسندی اپنے آخری مرحلے میں ہے اور سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ جموں و کشمیر میں ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
دورے کے دوران منوج سنہا نے ماڈل ریزیڈنشیل اسکول کا افتتاح کیا۔ 60 کنال کے رقبے پر اس منصوبے پر 17 کروڑ کی لاگت آئی ہے۔ وہیں قبائلی ہوسٹل کولگام کے پروجیکٹ کا ای سنگ بنیاد رکھا۔ منوج سنہا نے سول سروس کے خواہشمندوں کے لیے لائبریری کم ریڈنگ روم کی سہولت کا ای افتتاح کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

Next Post

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
پلوامہ میں جاری جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق

پولیس کا ڈورو اننت ناگ میں دو افراد کو پستول سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ

پولیس کا ڈورو اننت ناگ میں دو افراد کو پستول سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ

امرناتھ یاتریوں کو بلا خلل صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کیلئے مراکز قائم

امرناتھ یاتریوں کو بلا خلل صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کیلئے مراکز قائم

پلوامہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

ممبئی پولیس نے ملعون نوپور شرما کو کیا طلب

ممبئی پولیس نے ملعون نوپور شرما کو کیا طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »