• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چشمہ شاہی میں کرنٹ لگنے سے ریچھ از جان

چشمہ شاہی میں کرنٹ لگنے سے ریچھ از جان

by امت ڈیسک
12/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

// سرینگر کے چشمہ شاہی علاقے میں درمیانی شب جنگلی ریچھ کرنٹ لگنے سے از جان ہوا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ چشمہ شاہی سرینگر میں ریچھ کھمبے پر چڑھ گیا جس دوران 33 کے وی لائن چھو جانے سے اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

معلوم ہوا ہے کہ وائلڈ لائف محکمہ کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور ریچھ کی لاش کو تحویل میں لے کر اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں غیر مقامی مزدور جھلس جانے سے از جان

Next Post

سینٹورہوٹل اب جموں وکشمیرانتظامیہ کی نگرانی میں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سینٹورہوٹل اب جموں وکشمیرانتظامیہ کی نگرانی میں

سینٹورہوٹل اب جموں وکشمیرانتظامیہ کی نگرانی میں

سری نگر:مختصر تصادم میں لشکر جنگجو عادل پرے مارا گیا: آئی جی پی کشمیر

سری نگر:مختصر تصادم میں لشکر جنگجو عادل پرے مارا گیا: آئی جی پی کشمیر

کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ 2 فوجی زخمی

سوڈان میں جہاز ڈوبنے سے 15ہزار 8سو بھیڑیں ڈوب گئیں

سوڈان میں جہاز ڈوبنے سے 15ہزار 8سو بھیڑیں ڈوب گئیں

پندرہ جون کے بعد بغیر ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹ کی گاڑیاں ضبط کر لی جائے گی

پندرہ جون کے بعد بغیر ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹ کی گاڑیاں ضبط کر لی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »