• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ تصادم میں دوعسکریت پسند جاں بحق، جھڑپ ختم

کوکرناگ تصادم میں دوعسکریت پسند جاں بحق، جھڑپ ختم

by امت ڈیسک
17/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں وکشمیر کےکوکرناگ کے دنویٹھ پورہ ہانگل گنڈ نامی علاقے میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جو تصادم آرائی شروع ہوئی تھی، بالآخر رات دیر گئے 2 عسکریت پسندوں کے جاں بحق ہونے کے بعد ختم ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دنویٹھ پورہ ہانگل گنڈ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک مخصوص اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد فوج، پولیس، اور سی آر پی ایف نے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی کاروائی شروع کی، جونہی سیکورٹی فورسز مشتبہ مقام کی جانب پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا تھا۔پولیس نے سماجی رابطہ سائٹ ٹویٹر پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تصادم آرائی میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں، جن کی شناخت جنید اور باسط ساکن دنویٹھ پورہ اور ہانگل گنڈ کے بطور ہوئی ہے۔ جھڑپ کی جگہ سے ایک اے کے 47 اور ایک پسٹل برآمد ہوا ہے۔ پولیس نےکہا کہ باسط نامی عسکریت پسند گزشتہ سال سرپنچ غلام رسول ڈار اور اُن کی اہلیہ کے ہلاکت میں ملوث تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکر ناگ تصادم: عدم شناخت جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

Next Post

بھدرواہ میں آٹھویں روز بھی کرفیو جاری، مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بھدرواہ میں آٹھویں روز بھی کرفیو جاری، مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

بھدرواہ میں آٹھویں روز بھی کرفیو جاری، مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

آرمی چیف نے نوجوانوں سے اگنی پتھ اسکیم سے استفادہ کرنے کی اپیل کی

آرمی چیف نے نوجوانوں سے اگنی پتھ اسکیم سے استفادہ کرنے کی اپیل کی

نوجوانوں کواگنی پتھ اسکیم کا فائدہ اٹھانا چاہیے:راجناتھ ،شاہ

نوجوانوں کواگنی پتھ اسکیم کا فائدہ اٹھانا چاہیے:راجناتھ ،شاہ

کپواڑہ میں حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں فوجی ہلاک

کپواڑہ میں حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں فوجی ہلاک

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »