• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ آج سے ہندوستان کے چار روزہ پر

آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ آج سے ہندوستان کے چار روزہ پر

by امت ڈیسک
20/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس پیر سے ہندوستان کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ آسٹریلیا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع 20 سے 23 جون تک ہندوستان میں ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم مسٹر مارلس نے ایک بیان میں کہا، "آسٹریلیا اور ہندوستان جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ میں ہندوستان کے ساتھ آسٹریلیا کے دفاعی اور سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہوں۔”

انہوں نے کہا، "میں اپنے ہم منصب وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات اور اس سطح کی پہلی دو طرفہ بات چیت میں شرکت کا منتظر ہوں۔” مسٹر مارلس نے کہا، "مسٹر سنگھ نے ہندوستان-آسٹریلیا کے دفاعی تعلقات کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور میں ہماری جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے حصے کے طور پر دفاعی ستون کو مضبوط کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔”

انہوں نے کہا کہ ہندوستان آسٹریلیا کے قریبی سیکورٹی پارٹنرز میں سے ایک ہے اور یہاں کی حکومت ہند بحرالکاہل خطے میں اپنے دیگر شراکت داروں کے ساتھ آسٹریلیا کی تاریخی طور پر گہری مصروفیت کو بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

آسٹریلیائی وزیر دفاع نے کہا کہ "آسٹریلیا ایک آزاد، کھلے، منصفانہ، جامع، باہم جڑے ہوئے، لچکدار، محفوظ اور خوشحال ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے ہندوستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔” قابل ذکر ہے کہ اپنے دورے کے دوران مسٹر مارلس ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے علاوہ قومی سلامتی اور دفاعی پالیسی سے متعلق دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترک شہری کے پیٹ سے متعدد سکوں سمیت 233 عجیب و غریب اشیاء برآمد

Next Post

بھدرواہ میں 10روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
بھدرواہ میں 10روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

بھدرواہ میں 10روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

112 ڈاکٹروں نوکری سے برطرف کرنے کا حکم

112 ڈاکٹروں نوکری سے برطرف کرنے کا حکم

سرینگر میں ساس کو چھرا گھونپنے والا شخص گرفتار: پولیس

سرینگر میں ساس کو چھرا گھونپنے والا شخص گرفتار: پولیس

یوٹیوبر فیصل وانی کو ملی ضمانت

یوٹیوبر فیصل وانی کو ملی ضمانت

سوپور جھڑپ میں جنگجو جاں بحق؛ پلوامہ میں فائرنگ جاری

سوپور جھڑپ میں جنگجو جاں بحق؛ پلوامہ میں فائرنگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »