• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوٹیوبر فیصل وانی کو ملی ضمانت

یوٹیوبر فیصل وانی کو ملی ضمانت

by امت ڈیسک
20/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: سرینگر کے صفا کدل کے رہنے والے یوٹیوبر فیصل وانی کو جموں و کشمیر پولیس نے 11 جون کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما کا گرافکس ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔ اس گرافک ویڈیو میں فیصل وانی نے نوپور شرما کا سر قلم کرنے والا گرافکس دکھایا تھا۔ تاہم بعد میں انہوں نے یہ ویڈیو ہٹادیا اور اس پر معافی بھی مانگی۔

سرینگر کے سیشن کورٹ نے یوٹوبر کو 20 ہزار روپے کے مچلکے کے تحت انہیں ضمانت دے دی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتطار ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں ساس کو چھرا گھونپنے والا شخص گرفتار: پولیس

Next Post

سوپور جھڑپ میں جنگجو جاں بحق؛ پلوامہ میں فائرنگ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
سوپور جھڑپ میں جنگجو جاں بحق؛ پلوامہ میں فائرنگ جاری

سوپور جھڑپ میں جنگجو جاں بحق؛ پلوامہ میں فائرنگ جاری

پلوامہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

سوپور میں جاری مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

سوپور میں جاری مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

رواں سال 114 عسکریت پسند مارے گئے :آئی جی پی

پلوامہ انکاؤنٹر : پولیس افسر فاروق میر کی ہلاکت میں ملوث ماجد نذیر سمیت دو جنگجو جاں بحق : آئی جی پی کشمیر

سوپور مسلح تصادم میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

سوپور مسلح تصادم میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »