• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیری بارہمولہ میں آگ کی ہولناک واردات ،متعدد دکانیں خاکستر

شیری بارہمولہ میں آگ کی ہولناک واردات ،متعدد دکانیں خاکستر

by امت ڈیسک
21/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // ضلع بارہمولہ جے شیری مارکیٹ میں منگل کے روز آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات کے دوران تین بیکری کارخانے اور پانچ دکانیں خاکستر، لاکھوں روپیہ مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق شیری علاقے میں منگل کے روز اچانک آگ نمودا رہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تین بیکری کارخانوں کے ساتھ ساتھ پانچ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اگر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی املاک تباہ ہو گئی۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

Next Post

مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

سری نگر میں48 برس بعد ماہ جون میں سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا

سری نگر میں48 برس بعد ماہ جون میں سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا

اسرائیل میں تین برسوں کے دوران پانچویں بار عام انتخابات کا اعلان

اسرائیل میں تین برسوں کے دوران پانچویں بار عام انتخابات کا اعلان

دروپدی مُرمو این ڈی اے کی صدارتی امیدوار

دروپدی مُرمو این ڈی اے کی صدارتی امیدوار

شدید بارش سے کشمیر میں سیلابی صورتحال، کئی اضلاع میں تعلیمی و تدریسی عمل معطل

شدید بارش سے کشمیر میں سیلابی صورتحال، کئی اضلاع میں تعلیمی و تدریسی عمل معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »