• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

by امت ڈیسک
21/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // پولیس نے سرینگر میں منگل کے روز مبینہ طور پر جنگجویا نہ سرگرمیوں کے لئے استعمال ہونے کی پادائش میں پانچ رہائشی مکانوں کو منسلک کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزید کئی رہائشی مکانوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور اُنہیں بھی بہت جلد اٹیچ کیا جائے گا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع سری نگر میں جنگجویانہ سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لائے گئے پانچ رہائشی مکانوں کو منسلک کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ وہ گھر ہیں جہاں یہ بات بلا شبہ ثابت ہو چکی ہے کہ یہ مکانات ملی ٹینسی کے مقصد کے لئے استعمال کئے گئے تھے اور یہ کہ مذکورہ مکانوں میں رہا ئش پذیر مکینوں نے ہی جان بوجھ کر ملی ٹینٹوں کو پناہ دی تھی۔

اُن کے مطابق مذکورہ رہائشی مکانوں میں ہی عام شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور ان مکانوں کو بطور ہائیڈ آوٹ استعمال میں لایا جاتا تھا۔
موصوف ترجمان کے مطابق پارمپورہ پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر زیر نمبر 257/2020 کے تحت دو مکان منسلک کئے گئے۔
اسی طرح پانتھ چوک پولیس تھانے میں درج مقدمہ زیر نمبر 132/2021، نوہٹہ پولیس تھانے میں درج ایف آئی آر زیر نمبر 35/2021،زکورہ تھانے میں درج ایف آئی آر زیر نمبر 2/2022کے تحت پانچ مکانات فی الحال منسلک کئے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں کئی اور مکانوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں جنگجو ہائیڈ آوٹ کے بطور استعمال میں لا رہے تھے۔
پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ ملی ٹینٹوں کوپناہ دینے سے گریز کریں ۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اس صورت میں قانون کے مطابق مکانات کو اٹیچ کرنے کی کارروائی کے لئے مجبور ہوں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ رہائشی مکانوں میں ملی ٹینٹوں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے کی صورت میں معاملے کو فوری طورپر پولیس کی نوٹس میں لایا جائے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شیری بارہمولہ میں آگ کی ہولناک واردات ،متعدد دکانیں خاکستر

Next Post

سری نگر میں48 برس بعد ماہ جون میں سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
سری نگر میں48 برس بعد ماہ جون میں سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا

سری نگر میں48 برس بعد ماہ جون میں سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا

اسرائیل میں تین برسوں کے دوران پانچویں بار عام انتخابات کا اعلان

اسرائیل میں تین برسوں کے دوران پانچویں بار عام انتخابات کا اعلان

دروپدی مُرمو این ڈی اے کی صدارتی امیدوار

دروپدی مُرمو این ڈی اے کی صدارتی امیدوار

شدید بارش سے کشمیر میں سیلابی صورتحال، کئی اضلاع میں تعلیمی و تدریسی عمل معطل

شدید بارش سے کشمیر میں سیلابی صورتحال، کئی اضلاع میں تعلیمی و تدریسی عمل معطل

سنگم کے مقام پر جہلم کا پانی18 فٹ کی بلندی عبور کر گیا،سیلاب کا الرٹ جاری

سنگم کے مقام پر جہلم کا پانی18 فٹ کی بلندی عبور کر گیا،سیلاب کا الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »