• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شدید بارش سے کشمیر میں سیلابی صورتحال، کئی اضلاع میں تعلیمی و تدریسی عمل معطل

شدید بارش سے کشمیر میں سیلابی صورتحال، کئی اضلاع میں تعلیمی و تدریسی عمل معطل

by امت ڈیسک
22/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر //جموں و کشمیر میں مسلسل بارش نے کئی اضلاع میں حکام کو دسویں جماعت تک تدریسی عمل معطل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے شدید بارش کے پیش نظر ہائی سکول سطح تک کے سکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ، ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ٹویٹ کیا، "اننت ناگ ضلع میں بہت زیادہ بارش کے پیش نظر، ضلع کے تمام پرائمری، مڈل اور ہائی سکولوں میں آج تدریسی معطل رہے گا”۔

رام بن ضلع میں بھی بدھ کو ہائی سکول کی سطح تک کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ضلع رام بن میں متعدد مقامات پر شدید بارش اور نالہ بہہ جانے کے پیش نظر، تمام پرائمری، مڈل اور ہائی سکول آج بند رہیں گے۔ احکامات الگ سے جاری کیے جائیں گے۔

حکام کی طرف سے اس سلسلے میں جاری کردہ ایک عوامی نوٹس میں کہا گیا ہے۔ اسی طرح کے احکامات کولگام، بارہمولہ اور کپواڑہ اضلاع کی ضلع انتظامیہ نے بھی جاری کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے جون میں درجہ حرارت تقریباً 50 سالوں میں سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دروپدی مُرمو این ڈی اے کی صدارتی امیدوار

Next Post

سنگم کے مقام پر جہلم کا پانی18 فٹ کی بلندی عبور کر گیا،سیلاب کا الرٹ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سنگم کے مقام پر جہلم کا پانی18 فٹ کی بلندی عبور کر گیا،سیلاب کا الرٹ جاری

سنگم کے مقام پر جہلم کا پانی18 فٹ کی بلندی عبور کر گیا،سیلاب کا الرٹ جاری

افغانستان میں شدید زلزلہ، 250 کے قریب ازجان

افغانستان میں شدید زلزلہ، 250 کے قریب ازجان

اننت ناگ میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

اننت ناگ میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

سری نگر جموں قومی شاہراہ، مغل شاہراہ پر آمد ورفت بند

سری نگر جموں قومی شاہراہ، مغل شاہراہ پر آمد ورفت بند

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »