• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام میں 11 سیاح اور 2 ٹورسٹ گائیڈ لاپتہ

پہلگام میں 11 سیاح اور 2 ٹورسٹ گائیڈ لاپتہ

by امت ڈیسک
22/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پہلگام: تارسر مارسر جھیل کے قریب 14 لوگوں کے پھنس جانے کے بعد پہلگام سے ریسکیو ٹیم کو روانہ کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 11 سیاحوں پر مشتمل ایک گروپ تارسر مارسر علاقے میں سیر و تفریح کے لیے گیا تھا۔ علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیاحوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ ضلع انتظامیہ نے علاقے کی جانب ریسکو ٹیم کو روانہ کر کے بچاؤ مہم شروع کی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ایک ٹورسٹ گائیڈ تارسر مارسر جھیل میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے تاہم ابھی تک اس کی باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ 14 لوگوں کا ایک گروپ جن میں 11 سیاح اور تین گائیڈ محمد اسحاق لون، طارق احمد، ساکنان پہلگام اور گاندربل کے شکیل احمد تارسر جھیل کے قریب سیر و تفریح ​​پر گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ گائیڈ شکیل احمد کے جھیل میں ڈوب جانے کا اندیشہ ہے۔ وہیں دوسرے لوگ جھیل کے کنارے پر پھنسے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مذید بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پہلگام پولیس کی طرف سے ایک ریسکیو ٹیم روانہ کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغانستان:زلزلہ سے زبردست تباہی،کم ازکم950افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

Next Post

ماہ جون میں پہاڑیوں پر تازہ برفباری ، ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشوں سے معمول کی زندگی متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ماہ جون میں پہاڑیوں پر تازہ برفباری ، ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشوں سے معمول کی زندگی متاثر

ماہ جون میں پہاڑیوں پر تازہ برفباری ، ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشوں سے معمول کی زندگی متاثر

بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ، آج سے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طور پر  خشک رہے گا / محکمہ موسمیات

شندے شیوسینا لیجسلیچر پارٹی کے رہنما رہیں گے

شندے شیوسینا لیجسلیچر پارٹی کے رہنما رہیں گے

سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو بھی دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی

سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو بھی دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »