• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ماہ جون میں پہاڑیوں پر تازہ برفباری ، ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشوں سے معمول کی زندگی متاثر

ماہ جون میں پہاڑیوں پر تازہ برفباری ، ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشوں سے معمول کی زندگی متاثر

by امت ڈیسک
22/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر / وادی کشمیر میں دگر گواں موسمی صورتحال کے چلتے ٹنل کے آر پار چھٹے روز بھی بارشیں ہوئی جبکہ سونہ مرگ ، گلمرگ اور پہلگام کے ساتھ ساتھ امرناتھ گھپا پر بھی ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی ۔ ادھر گزشتہ پانچ روز سے جاری پیر پنچال کے آر پار موسلادار بارشوں نے وادی کے اطراف و اکناف میں جہاں معمول کی زندگی متاثر رہی وہیں مسلسل بارشوںکے نتیجے میںندی نالوں میں طغیانی آنے کے نتیجے میں وادی میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ادھر جنوبی کشمیر کے کولگام میں ویشنو نالہ میں طیغانی آنے کے باعث سیلابی پانی رہائشی مکانوںمیں گھس گیا ، انتظامیہ نے فوری طور پر حرکت میں آکر کولگام کے کئی علاقوں کے لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا ۔مسلسل بارشوں کے نتیجے میں دریا جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے اور کئی مقامات پر خطرے کے نشان کو پار کرنے کے بعد شہر سرینگر کے بیشتر علاقوں جبکہ جنوبی کشمیر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیااور لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے کےلئے کہا گیا ہے ۔ادھر شہرسرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جبکہ کئی اضلاع میں صورتحال ابتر ہونے کے بعد اسکولوں میں درس و تدریس کا عمل معطل رہا ۔ اسی دوران محکمہ موسمیات نے آج سے موسم میں بہتری آنے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کی ہے ۔

سی این آئی کے مطابق گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشوں نے وادی کے اطراف و اکناف میں قہر بپا کر دیا ، دریاﺅں،ندی، نالوںمیں طیغانی آنے کے باعث لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔ نمائندے کے مطابق جنوبی کشمیر کے علاقوںمیں بھی تیز بارشوں کے نتیجے میں دریاﺅں ، ندی ، نالوںمیں طغیانی آنے کے باعث سیلابی پانی رہائشی مکانوںمیں گھس رہا ہے اور لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔ دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے اور اس کی معاون ندی نالوں میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام میں 11 سیاح اور 2 ٹورسٹ گائیڈ لاپتہ

Next Post

بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ، آج سے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا / محکمہ موسمیات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ، آج سے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طور پر  خشک رہے گا / محکمہ موسمیات

بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ، آج سے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا / محکمہ موسمیات

بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ، آج سے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طور پر  خشک رہے گا / محکمہ موسمیات

بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ، آج سے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا / محکمہ موسمیات

شندے شیوسینا لیجسلیچر پارٹی کے رہنما رہیں گے

شندے شیوسینا لیجسلیچر پارٹی کے رہنما رہیں گے

سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو بھی دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی

سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو بھی دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی

ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیا، 7 سیاح، دو کنبے معجزاتی طور پر بچ نکلے

ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیا، 7 سیاح، دو کنبے معجزاتی طور پر بچ نکلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »