• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو بھی دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی

سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو بھی دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی

by امت ڈیسک
23/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر:سرینگر جموں قومی شاہراہ جمعرات کے روز دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع نے بتایاکہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں شاہراہ پر جگہ جگہ پسیاں گر آئی ہے جس وجہ سے اُنہیں ہٹانے میں کافی وقت درکار ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ گر چہ شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا گیا ہے تاہم اس میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے.

اُن کے مطابق جمعرات کے روز شاہراہ دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہیں گے لہذا مسافروں اور ڈرائیوروں سے التجا ہے کہ وہ جمعرات کو اس شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔ حکام نے بتایا کہ دیول برج کے نزدیک 125میٹر شاہراہ کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کیفٹ ایریا ، بیٹری چشمہ کے نزدیک بھاری برکم پسیاں گر آئیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر کام جاری ہے۔ بتادیں کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو سری نگر جموں شاہراہ پرموسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں پہاڑی سے بھاری برکم پتھر نیچے گر آئے جس وجہ سے شاہراہ کو شدید نقصان پہنچا ہے..

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شندے شیوسینا لیجسلیچر پارٹی کے رہنما رہیں گے

Next Post

ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیا، 7 سیاح، دو کنبے معجزاتی طور پر بچ نکلے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیا، 7 سیاح، دو کنبے معجزاتی طور پر بچ نکلے

ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیا، 7 سیاح، دو کنبے معجزاتی طور پر بچ نکلے

پہلگام میں لاپتہ ٹوریسٹ گائیڈ کی لاش بازیاب، غیر مقامی سیاح ہنوز لاپتہ

پہلگام میں لاپتہ ٹوریسٹ گائیڈ کی لاش بازیاب، غیر مقامی سیاح ہنوز لاپتہ

دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے پولیس نے کیا عام لوگوں کو خبردار

سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

سرینگر کے استاد بلال احمد نے سولر کار بنا لی

12جون سے لاپتہ نوعمر لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

12جون سے لاپتہ نوعمر لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »