• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات 27 کروڑ افراد کی زندگی زہر کیے ہوئے ہے: عالمی رپورٹ

منشیات 27 کروڑ افراد کی زندگی زہر کیے ہوئے ہے: عالمی رپورٹ

by امت ڈیسک
26/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک / اقوامِ متحدہ کی جانب سے ہر سال 26 جون کو دنیا بھر میں منشیات کے استعمال اور اس کی غیر قانونی تجارت کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

دنیا بھر کے معاشروں میں بڑھتی ہوئی منشیات نوشی پر 7 دسمبر 1987 کو اقوام متحدہ نے اس دن کو ہر سال 26 جون کو منانے کا فیصلہ کیا تھا ۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، اس وقت پوری دنیا میں منشیات کی سب سے زیادہ مانگ یورپ میں ہے جہاں تقریباً 75 فیصد لوگ ذہنی دباؤ اور دیگر امراض سے وقتی سکون حاصل کرنے لئے منشیات کا سہارا لیتے ہیں۔

دنیا میں تقریباً 27کروڑ افراد منشیات کے عادی ہیں۔

منشیات کا استعمال سب سے زیادہ امریکہ میں ہوتا ہے جبکہ ہیروئن کے استعمال میں تعداد کے حوالے سے ایشیا سرفہرست ہے۔

طبی اور نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی نسل میں نشہ آور اشیاء کے استعمال کا رجحان درحقیقت دولت کی انتہائی فراوانی یا انتہائی غربت، دوستوں کی بُری صحبت، جنس مخالف کی بے وفائی، اپنے مقاصد میں ناکامی، حالات کی بے چینی اور مایوسی، والدین کی بچوں کی طرف سے بے اعتناہی، معاشرتی عدم مساوات ناانصافی اور والدین کے گھریلو تنازعات بھی نشہ کے آغاز کے اسباب ہو سکتے ہیں۔

اس دن کے منانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ایسے اسباب کو دور کیا جائے یا انھیں کم کیا جائے تاکہ نئی نسل منشیات کی لعنت سے بچ سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی فاروق احمد کے قتل کا معاملہ حل، مقتول کے تین پڑوسی گرفتار:پولیس

Next Post

شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

اعجاز جان کا گگریاں آتشزدگان کیساتھ اظہارِ یکجہتی

اعجاز جان کا گگریاں آتشزدگان کیساتھ اظہارِ یکجہتی

پی ایم مودی آج G-7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

پی ایم مودی آج G-7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وادی چناب کے خوبصورت و صحت افزا سیاحتی مقامات

وادی چناب کے خوبصورت و صحت افزا سیاحتی مقامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »