• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدارتی انتخابات کے لیے یشونت سنہا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

صدارتی انتخابات کے لیے یشونت سنہا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

by امت ڈیسک
27/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: صدر جمہوریہ کے عہدے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار یشونت سنہا نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی، شرد پوار سمیت 17 اپوزیشن پارٹیوں کے رہنما شامل ہوئے۔ جس میں راہُل گاندھی، شرد پوار، اکھلیش یادو، جینت چودھری، ملیکارجن کھڑگے، سیتارام یچوری، تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے ورکنگ صدر اور تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راما راؤ، وزیر ناما ناگیشورا راؤ، رنجیت ریڈی، سریش ریڈی، بی بی پاٹل، وینکٹیش اور پربھاکر ریڈی بھی موجود تھے۔

اپنی نامزدگی سے قبل یشونت سنہا نے اتوار کو ایک خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہونے پر وہ سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کے لیے سرکاری ایجنسیوں کے غلط استعمال کو فوری طور پر ختم کر دیں گے۔ اس بات کو بھی یقینی بنائیں گے کہ انصاف کو برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 28 جون سے انتخابی مہم شروع کریں گے۔ ان کی انتخابی مہم تمل ناڈو کے چنئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ وہ پہلے جنوبی ریاستوں میں حمایت حاصل کریں گے، تب ہی وہ شمالی ریاستوں میں آئیں گے۔واضح رہے کہ این ڈی اے کی صدارتی امیدوار دروپدی مُرمو نے جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ دروپدی مُرمو کی نامزدگی کے دوران بھی این ڈی اے کی یکجہتی دیکھی گئی۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی کے تمام بڑے لیڈر موجود تھے۔

دروپدی مُرمو این ڈی اے کی صدارتی امیدوارجے ڈی یو، بی جے ڈی کے لیڈروں نے بھی این ڈی اے امیدوار دروپدی مرمو کی نامزدگی میں حصہ لیا۔ بی جے ڈی سربراہ نوین پٹنائک اور آندھرا پردیش کے سی ایم جگن موہن ریڈی نے دروپدی مرمو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

امرناتھ یاترا کیلئے 3 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کرایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
امرناتھ یاترا کیلئے 3 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کرایا

امرناتھ یاترا کیلئے 3 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کرایا

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »