• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمبوڈیا کے فرمانروا رابطہ عالم اسلامی کی خدمات کے معترف

کمبوڈیا کے فرمانروا رابطہ عالم اسلامی کی خدمات کے معترف

by امت ڈیسک
28/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

( نوم پنھ) کمبوڈیا کے فرمانروما شاہ نوروڈوم سیھامولی سے پیر کو نوم پنھ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کہا کہ کمبوڈیا نے کثیرمذہبی معاشرے کا نمونہ پیش کیا ہے۔ مسلمانوں سمیت تمام گروپوں کے درمیان قومی ہم آہنگی قابل تعریف ہے۔ مسلمان مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ کمبوڈیا کے فرمانروا نے کہا کہ ’رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں کثیر ثقافتی و مذہبی معاشرے کے فروغ اور مسلم معاشروں میں آگہی بڑھانے کے لیے قابل قدر کام کررہی ہے‘۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کمبوڈیا کے دارالحکومت میں موجود اسلامی مرکز کا دورہ کیا اور کمبوڈیا کے مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی۔ مسلم رہنماوں نے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی خدمات کو سراہا اورکہا کہ کمبوڈیا کے اعلی سیاسی، پارلیمانی اور مذہبی قائدین کے حلقوں میں رابطہ عالم اسلامی کی حیثیت قابل قدر ہے۔ رابطہ عالم اسلامی نے دنیا بھر میںاپنی جو پہچان بنائی ہے اس کے خوشگوار اثرات مسلم اقلیتوں پر پڑرہے ہیں۔ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کمبوڈیا میں بدھ مت کے سربراہ اعلی سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ مذاہب کے پیرو کاروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ضروری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے امرناتھ یاترا کے پیشِ نظر پنجترنی کا دورہ کیا

Next Post

راجوری دھماکہ کیس میں دو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
راجوری دھماکہ کیس میں دو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

راجوری دھماکہ کیس میں دو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

کشمیر ماڈل اب پورے ملک میں لاگو کیا جارہا ہے، محبوبہ مفتی

کشمیر ماڈل اب پورے ملک میں لاگو کیا جارہا ہے، محبوبہ مفتی

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک، فوج

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک، فوج

ادے پور راجستھان میں دن دہاڑے نوجوان کاقتل

ادے پور راجستھان میں دن دہاڑے نوجوان کاقتل

فنڈنگ معاملہ: این آئی اے نے آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو حراست میں لیا

فنڈنگ معاملہ: این آئی اے نے آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو حراست میں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »