• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک، فوج

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک، فوج

by امت ڈیسک
28/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: پولیس کا کہنا ہے کہ فوج نے کیرن سیکٹر میں انڈیا گیٹ۔بچھو علاقے میں فینس کے نزدیک گولیوں کے تبادلے کے دوران دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا فوج نے اطلاع دی ہے کہ منگل کے روز تین بجے کے قریب کیرن سیکٹر میں انڈیا گیٹ۔بچھو علاقے میں فینسنگ کے نزدیک فوج کی گشتی پارٹی نے مشتبہ نقل وحرکت دیکھی جس کو چیلنج کیا گیا جس دوران دونوں جانب سے گولیوں کا تبادلہ ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ گولیوں کا تبادلہ تھم جانے کے بعد وہاں تلاشی کارروائی شروع کی گئی جس دوران دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ مہلوکین کے قبضے سے 4 اے کے رائفلیں، 8 میگزین اور دو منشیات کی اشیاء سے بھرے پیکٹ برآمد کرکے ضبط کیے گئے۔انہوں نے مزید کہاکہ اُس پار فینسنگ کے نزدیک دو اے کے رائفلیں، میگزین اور چار گرینیڈ بھی پائے گئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نے دونوں کی شناخت ماجد چچی اور شمس الدین بیگ کے بطور کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہلوکین اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات کی کھیپ حاصل کرنے اور ایل او سی پر واقع روٹا نار کے علاقے میں جنگجووں کو دراندازی کی خاطر آسان راہداری فراہم کرنے کی خاطر آئے ہوئے تھے۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ مہلوکین کے قبضے سے پانچ رائفلیں، ایک شارٹ گن ، 15 میگزین، 128گولیوں کے راونڈ، 177دوسرے راونڈ، گرینیڈس کے علاوہ منشیات کے دو پیکٹ بھی برآمد کرکے ضبط کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر ماڈل اب پورے ملک میں لاگو کیا جارہا ہے، محبوبہ مفتی

Next Post

ادے پور راجستھان میں دن دہاڑے نوجوان کاقتل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
Next Post
ادے پور راجستھان میں دن دہاڑے نوجوان کاقتل

ادے پور راجستھان میں دن دہاڑے نوجوان کاقتل

فنڈنگ معاملہ: این آئی اے نے آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو حراست میں لیا

فنڈنگ معاملہ: این آئی اے نے آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو حراست میں لیا

ایس آئی اے کا کپواڑہ میں سم کارڈ فروش کے گھر پر چھاپہ ، قابل اعتراض مواد ضبط

ایس آئی اے کا کپواڑہ میں سم کارڈ فروش کے گھر پر چھاپہ ، قابل اعتراض مواد ضبط

معطل آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کا کوئی استعفیٰ خط موصول نہیں ہوا، حکام کا دعویٰ

معطل آئی پی ایس افسر بسنت رتھ کا کوئی استعفیٰ خط موصول نہیں ہوا، حکام کا دعویٰ

ایل جی منوج سنہا نے جموں میں امرناتھ یاترا کے پہلے قافلہ کو جھنڈی دکھائی

ایل جی منوج سنہا نے جموں میں امرناتھ یاترا کے پہلے قافلہ کو جھنڈی دکھائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »