• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
29/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ناو پورہ میر بازار علاقے میں بدھ کی سہ پہر کو سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کے تبادلہ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جنوبی ضلع کولگام کے ناو پورہ میر بازار علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے اس علاقے کو اپنے محاصرے میں لے کر انہیں ڈھونڈ نکالنے کے لیے تلاشی کارروائی کا آغاز کیا۔

کولگام انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاکپولیس ترجمان کے مطابق خود کو سکیورٹی فورسز کے گھیرے میں پاکر عسکریت پسندوں نے اندھا دھند گولیاں چلا کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہیں دیا اور اس طرح سے طرفین کے مابین جھڑپ شروع ہوئی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آس پاس علاقوں کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا ہے اور فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں دو سے تین عسکریت پسندوں موجود ہو سکتے ہیں۔ آخری اطلاع موصول ہونے تک تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

قبل ازیں کشمیر پولیس زون نے انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے لکھا کہ کولگام کے ناو پورہ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پوندوں کے درمیان تصادم جاری ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

Next Post

جموں و کشمیر میں ایل جی کے ساتھ سیاسی پارٹی میٹنگ ختم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ایل جی کے ساتھ سیاسی پارٹی میٹنگ ختم

جموں و کشمیر میں ایل جی کے ساتھ سیاسی پارٹی میٹنگ ختم

پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

ٹھاکرے نے استعفی دیا، فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

ٹھاکرے نے استعفی دیا، فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »