• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
02/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے ہفتہ کو ایک بار پھر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو اپنے ایک ٹویٹ میں ’ٹیگ‘ کرتے ہوئے محبوبہ نے لکھا: ’’جموں و کشمیر کی معیشت کا 2019 سے ہی برا حال ہے اور اب قومی شاہراہ پر سیکورٹی کے بہانے اس (کشمیر کی معیشت) کو مزید بگاڑا جا رہا ہے۔‘‘

’سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے‘ٹویٹمحبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں مزید لکھا: ’’تمام ٹرانسپورٹرز، چاہے وہ گوشت سپلائی کرنے والے ہوں یا پھر میوہ سپلائی کرنے والے ہوں، سب کو بڑے پیمانے پر نقصان ہو رہا ہے۔‘‘

واضح رہے کہ امرناتھ یاترا کے آغاز کے ساتھ ہی وادی کے مختلف اضلاع سے قومی شاہراہ پر مال بردار گاڑیوں کو روکے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔جس کی وجہ سے تاجروں نے مال خراب ہونے کی شکایت کرتے ہوئے انتظامیہ سے مشکلات کا ازالہ کرنے کی گزارش کی ہے۔

گزشتہ روز مٹن ڈیلران نے دعویٰ کیا تھا کہ بیرون ریاستوں سے وادی کشمیر لائے جانے والے بھیڑ بکریوں سے لدے ٹرکس کو شاہراہ پر گھنٹوں تک روکا جا رہا ہے۔

وہیں ایشیاء کی دوسری سب سے بڑی فروٹ منڈی سوپور میں کسانوں اور میوہ صنعت سے جڑے تاجرین نے بھی ’’سیکورٹی کے نام پر مال بردار گاڑیوں کو شاہراہ پر درماندہ‘‘ رکھے جانے پر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد متو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکا گیا

Next Post

ثنا ارشاد متو کو ایئر پورٹ پر روکے جانے کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد متو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکا گیا

ثنا ارشاد متو کو ایئر پورٹ پر روکے جانے کی مذمت

شاہراہ پر پابندی سے میوہ صنعت نقصان سے دوچار: حسنین مسعودی

شاہراہ پر پابندی سے میوہ صنعت نقصان سے دوچار: حسنین مسعودی

ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

دیہاتیوں کی مدد سے ریاسی میں دو ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

دیہاتیوں کی مدد سے ریاسی میں دو ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

بڈگام  میں ایس آئی اے کے چھاپے

بڈگام میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »