• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آج مہاراشٹر میں نئی حکومت کو فلور ٹیسٹ کا سامنا

آج مہاراشٹر میں نئی حکومت کو فلور ٹیسٹ کا سامنا

by امت ڈیسک
04/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ممبئی: مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی نئی حکومت کو آج فلور ٹیسٹ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیر اعلیٰ نے اسمبلی میں فلور ٹیسٹ سے قبل اتوار کی شب کو ممبئی کے ایک ہوٹل میں اپنے اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس میں نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس سمیت تمام ایم ایل ایز نے بھی حصہ لیا۔

فلور ٹیسٹ سے قبل بی جے پی-شندے خیمہ کے اراکین اسمبلی نے ایکناتھ شندے کو اپنا لیڈر منتخب کیا ہے۔ اسپیکر راہل نارویکر نے بھی شنڈے کو لیڈر تسلیم کیا ہے۔ ان کی طرف سے بھرت گوگاوالے کو چیف وہپ مقرر کیا گیا ہے۔ ادھو دھڑے کے اجے چودھری کو پہلی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر بنایا گیا تھا، ان کی تقرری اسپیکر نے منسوخ کر دی ہے۔ ان کے ساتھ سنیل پربھو کو بھی چیف وہپ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے بعد ادھو دھڑے کے اراکین اسبلی کے سامنے ایک بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اگر انہوں نے نئے چیف وہپ کا حکم نہ مانا تو ان کے خلاف نااہلی کی کارروائی کا راستہ کھل جائے گا۔ممبئی کے ہوٹل میں ہونے والی میٹنگ کے بارے میں ایک رکن اسمبلی نے کہا کہ شیوسینا-بی جے پی مخلوط حکومت پیر کو اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن فلور ٹیسٹ کا سامنا کرنے والی ہے۔ فلور ٹیسٹ کے لیے حکومت کی حکمت عملی کیا ہوگی اس پر تمام ایم ایل ایز کی موجودگی میں ہونے والی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم فلور ٹیسٹ سے پہلے بی جے پی-

شندے خیمہ کے امیدوار راہل نارویکر کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ حکومت کو جادوئی اعداد و شمار حاصل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ووٹر لسٹ پر نظرثانی ختم ہونے کے بعد ہی جموں کشمیر میں یقینی طور پر انتخابات ہوں گے“: ایل جی

Next Post

ڈنمارک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، تین ہلاک اور تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ڈنمارک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، تین ہلاک اور تین زخمی

ڈنمارک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، تین ہلاک اور تین زخمی

پولیس نے راجوری  سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

پولیس نے راجوری سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

کپواڑہ سڑک حادثے میں 2موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

کپواڑہ سڑک حادثے میں 2موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں: پولیس

اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں: پولیس

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »