• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان انکاؤنٹر ختم، عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب

شوپیان انکاؤنٹر ختم، عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب

by امت ڈیسک
12/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گزشتہ رات دیر گئے انکاؤنٹر شروع ہوا تھا تاہم عسکریت پسند اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔ زرائع کے مطابق فوج کی راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے ریبن چتراگام علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔

اس دوران ایک رہائشی مکان میں تلاشی آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا۔ پولیس اپنے ایک ٹئوٹ میں انکاؤنٹر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع شوپیاں کے ریبن علاقے میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہوا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ‘انکاؤنٹر شروع ہونے کے پہلے مرحلے میں ہی گولیوں کا زبردست تبادلہ ہوا جو کچھ دیر تک جاری رہنے کے بعد رک گیا۔ تاہم بعد میں خاموشی چھائی رہی اور فورسز اہلکاروں رات بھر تلاشی آپریشن کو جاری رکھا اور صبح فورسز اہلکاروں کو تلاشی آپریشن کو ختم کرنا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت آئندہ برس آبادی کے اعتبار سے چین کو پیچھے چھوڑ دے گا، اقوام متحدہ

Next Post

پلوامہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
پلوامہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

پلوامہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

کشمیر: اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

کشمیر: اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام

خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام

بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »