۔
پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چودھری باغ لیتر میں پولیس اور سیکورٹی فورس کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) نصب ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔
جس کے پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے اقدامات اٹھائے۔
پولیس کے ایک افسر نے اس کی تصدیق کی کہ چودھری باغ لیتر کے علاقے میں آئی ای ڈی ملا تھا اور بعد میں اسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔