• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس کا پروگرام منسوخ :عوامی ایکشن کمیٹی

فائل فوٹو

قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس کا پروگرام منسوخ :عوامی ایکشن کمیٹی

by امت ڈیسک
12/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر عوامی ایکشن کمیٹی نے 13 جولائی 1931 کے اولین شہداءکو انکے 91ویں سال شہادت پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ سربراہ تنظیم میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کی مسلسل تین سالہ نظربند ی  اورحکام کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں پر قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس اور شہداءکے تئیں خراج عقیدت کا اجتماعی پروگرام منسوخ کیا گیا ہے تاہم عوام  سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس حوالے سے 13 جولائی یوم شہداء کے موقعہ پر  انفرادی طور پرشہدائے جموں وکشمیر کیلئے ایصال ثواب اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں۔
تنظیم کی جانب سے موصول ایک بیان میں یاد دلایا گیا کہ 1963 میں تنظیم اپنے قیام کے بعد سے ہی اور اس سے قبل مسلم کانفرنس اپنے دور میں یوم شہداکی تقریبات مناتے آرہے ہیں کیونکہ یہ دن جموں وکشمیر کی جدید تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے جب اُس دن حکمرانوں نے راست فائرنگ کرکے سرینگر سینٹرل جیل کے سامنے22  نہتے کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کردیا اس طرح یہ نہ صرف کشمیر کے اولین شہداءبن گئے بلکہ کشمیری عوام نے اپنے سیاسی اور معاشی حقوق کے حصول کیلئے باقاعدہ اپنی اجتماعی جدوجہد کا آغاز کیا اور تب سے لیکر آج تک کشمیری عوام اس مقصد کے حصول کیلئے برسر جدوجہد ہیں تاکہ مسئلہ کشمیر کو  کشمیر ی عوام کی خواہشات کے مطابق  اور دونوں ہمسایہ ممالک بھارت اور پاکستان کے تعاون سے ہمیشہ کیلئے حل کیا جاسکے۔
تنظیم نےمیرواعظ سمیت تمام سیاسی نظر بندوں جو برسہا برس سے جموں وکشمیر کے علاوہ بھارت کے مختلف جیلوں اور تعذیب خانوں میں قید و بند کی زندگی گزار رہے ہیں پر زور رہائی کا اپنا مطالبہ دہرایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

Next Post

سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام: فوج کا دعویٰ

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام: فوج کا دعویٰ

یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر

یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر

بانڈی پورہ: نالہ مدومتی میں 15 سالہ لڑکا غرقاب، بچاؤ کاروائیاں جاری

بانڈی پورہ: نالہ مدومتی میں 15 سالہ لڑکا غرقاب، بچاؤ کاروائیاں جاری

جنوبی کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »