سرینگر/// محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری آنے کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جمعے کے روز بھی صبح کے اوقات میں بارشیں متوقع ہے۔
جمعرات کے روز وادی کشمیر کے اکثر علاقوں میں رک رک کر بارشیں ہونے کے بیچ محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس نے کہاکہ جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری متوقع ہے۔