• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ سانحہ میں ہلاک افراد کو پانچ لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

by امت ڈیسک
14/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں انہوں نے حالیہ دنوں امرناتھ گُپھا میں پیش آئے حادثے کے بارے میں جانکای دی۔ منوج سنہا نے کہا کہ بادل پھٹنے کے واقعے میں کُل 15 یاتری ہلاک اور 55 یاتری زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے تاہم دو افراد ابھی بھی ایس کے آئی ایم ایس سرینگر میں زیر علاج ہے اور جلد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔

امرناتھ سانحہ پندرہ افراد ہلاک، پانچ لاکھ معاوضہایل جی نے کہا کہ جو لوگ اس حادثے میں ہلاک ہوئے ان میں 14 لوگوں کی لاشیں ان کے اہل اخانہ کو پہنچائی جاچکی ہے، جب کہ ایک لاش کے اہل خانہ نے لاش لانے سے انکار کیا ہے۔ منوج سنہا نے کہا کہ میڈیا میں لاپتہ افراد کی کافی چل رہی تھی۔ حادثے کے وقت انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ ہیلپ لائن نمبر پر تقریباً 200 کالز آئی ہیں۔ انہوں نے کہا لاپتہ افراد کو تین چار دنوں میں ٹریک کیا گیا، کچھ لوگوں کے موبائل بند تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام ریاستوں سے رابطہ کیا اور جو بھی لاپتہ افراد تھے ان کے بارے میں تمام ریاستوں نے تعاون کر کے انہیں تلاش کرنے میں مدد کی۔ منوج سنہا نے کہا کہ اب اس حادثے میں کسی فرد کے لاپتہ ہونے کی خبر نہیں ہے۔منوج سنہا نے کہا کہ جو ریسکیو آپریشن امرناتھ سانحہ کے بعد چلایا گیا وہ اب بند کر دیا گیا ہے۔ یاترا پُرامن طریقے سے چل رہی ہے اور آج تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ عقیدت مندوں نے گُپھا کے درشن کیے ہیں۔ منوج سنہا نے کہا کہ تمام یاتری بیمہ شدہ ہیں جن کا انشورنس 5 لاکھ روپے ہے۔ شرائن بورڈ نے ہلاک یاتریوں کے لیے مزید پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ سطح سمندر سے 13000 فٹ کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔ امرناتھ یاتریوں کے لیے اس سال آن لائن ہیلی کاپٹر بکنگ سروس بھی شروع کی گئی ہے۔ 43 دنوں تک جاری رہنے والی یاترا کے لیے تاحال سوا تین لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے اپنا رجسٹریشن کروایا ہے اور انتظامی مشینری کی جانب سے بھی یاتریوں کی حفاظت اور قیام و طعام کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری کا امکان : سونم لوٹس

Next Post

پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی میں ضم

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

یاتری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

کولگام میں درخت کی زد میں آکر نوجوان ازجان

کولگام میں درخت کی زد میں آکر نوجوان ازجان

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

دس روزہ گرمائی تعطیل کے بعد وادی کے تمام سرکاری و نجی اسکول کل سے کھلیں گے

جموں وکشمیر میں کورونا کی اونچی اڑان ایک دن میں 165افراد کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں کورونا کی اونچی اڑان ایک دن میں 165افراد کی رپورٹ مثبت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »