• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پراتفاق

امریکی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پراتفاق

by امت ڈیسک
16/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جدہ) امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے۔ امریکی صدر نے سعودی شاہ سلمان اورولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدرمشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے دوران اسرائیل سے سعودی عرب پہنچ گئے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات، عالمی اورعلاقائی امور پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کے فروغ اورروابط کو مختلف شعبوں میں بڑھانے پر اتفاق کیا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدرجوبائیڈن پرواضح کیا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات اورمجرموں کو سزا دینے کے عمل کو شفاف طریقہ کار سے انجام دیا گیا۔ سعودی ولی عہد کا مزید کہنا تھا کہ خاشقجی کی موت افسوسناک واقعہ تھا تاہم دنیا کے دیگرممالک میں بھی صحافیوں کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے امریکی صدر سے امریکا کے زیرانتظام ابوغریب جیل میں ہونے والی زیادتیوں اور عراق کی صورتحال کا بھی ذکر کیا۔ سعودی عرب اورامریکا کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کے کے تناظر میں امریکی صدر کا دورہ خاص اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ: ایل او سی عبور کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

Next Post

اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر سڑک حادثہ میں شوہر از جان، بیوی کی حالت نازک

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »