• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
16/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پلوامہ: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر گوری پورہ اونتی پورہ میںسڑک حادثے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن کو علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوری پورہ کراسنگ کے نزدیک ایک ٹرک کو سی آر پی ایف گاڑی کے ساتھ ٹکر ہوئی جسکے نتیجے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوگئے جنکی شناخت ہیڈ کانسٹبل پنکج اور ہیڈ کانسٹیبل نریش کے بطور ہوئی ہے زخمی اہلکاروں کو فوری طور پی ایچ سی اونتی پورہ لایا گیا جہاں سے ابتدائی مرہم پٹی کے بعد انہیں رخصت کیا گیا۔

اونتی پورہ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پراتفاق

Next Post

سرینگر سڑک حادثہ میں شوہر از جان، بیوی کی حالت نازک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر سڑک حادثہ میں شوہر از جان، بیوی کی حالت نازک

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »