• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کھاری بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

کھاری بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
19/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے کھاری بانہال علاقے میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا۔

کھاری بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدپولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز کو کھاری جنگلاتی علاقہ میں اسلحہ و بارود کی موجودگی کے حوالے سے ایک خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اس حوالے سے جموں و کشمیر کے پولیس 23 آر آر نے مشترکہ طورپر بانہال کے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔تلاشی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کو ہڈوگن کے علاقے میں ایک کمین گاہ کا پتہ چلا۔فورسز نے کمین گاہ سے 35 اے کے 47 گولیوں کے راونڈ، 7 پیکا ایمونیشن، سات نو ایم ایم راونڈ، 2اے کے میگزین، تین کلو گرام بارودی مواد ، ایک زنگ آلودہ گرینیڈ ، ایک یو بی جی ایل، ایک عدد ریڈیو سیٹ ، ایک آئی ای ڈی کے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء برآمد کی۔

ڈی ایس پی بانہال نثار احمد نے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور فوج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمین گاہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے معاملے کے متعلق ایک کیس زیر نمبر 167کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر پولیس نے 6 کلو گرام آئی ای ڈی مواد برآمد کیا

Next Post

جموں میں لشکر طیبہ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جموں میں لشکر طیبہ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار: پولیس کا دعویٰ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل: 2 دن قبل خود کو آگ لگانے والی خاتون نے زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ دیا

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں:طالبان

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں:طالبان

بڈگام پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

بڈگام پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے: وزارتِ داخلہ

جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے: وزارتِ داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »