• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترنگا ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور نئے بھارت کی امنگوں کی علامت ہے: منوج سنہا

ترنگا ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور نئے بھارت کی امنگوں کی علامت ہے: منوج سنہا

by امت ڈیسک
22/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ قومی پرچم ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور جد وجہد اور نئے بھارت کی امنگوں اور امیدوں کی علامت ہے۔
انہوں نے تمام شہریوں سے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کو مستحکم کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔بتادیں کہ 22 جولائی 1947 کو قومی ترنگے کو سرکاری طور پر لہرایا گیا تھا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر اسی مناسبت سے جمعے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’22 جولائی کو ہمارے قومی پرچم کو اپنایا گیا تھا یہ ہمارے آبا و اجداد کی قربانیوں اور جد وجہد اور نئے بھارت کی امنگوں اور امیدوں کی علامت ہے‘۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’آئیے ہم اسی جوش و جذبے سے ترنگے کے عزت اور وقار کو بر قرار رکھنے کے لئے عزم کا اعادہ کرتے ہیں‘۔
منوج سنہا نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں تمام شہریوں سے ’ہر گھر ترنگا‘ کی تحریک کو مستحکم کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا: ’میں تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ‘ہر گھر ترنگا‘ کی تحریک کو مستحکم کریں آئیے ہم 13 سے15 اگست کے درمیان اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے یا اس کی نمائش کرنے کا عہد کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیش گناوردھنا نے سری لنکا کے پندرہویں وزیراعظم کے طور پر حلف لیا

Next Post

بار ایسو سی ایشن جموں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بار ایسو سی ایشن جموں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

بار ایسو سی ایشن جموں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگرمیں مبینہ ہراسانی کے معاملے میں دو افراد گرفتار

جموں و کشمیر کی حد بندی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت

جموں و کشمیر کی حد بندی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

گاندربل میں ٹرک کی زد میں آکر خاتون لقمہ اجل

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اننت ناگ میں دوشیزہ گھر میں مردہ پائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »