• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر میں دلدوز سڑک حادثہ : شوہر کی موت، اہلیہ ، کمسن بیٹا زخمی

by امت ڈیسک
25/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///

نوگام کے ٹینگن علاقے میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی، جبکہ اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹا زخمی ہو گئے۔
نیوز ایجنسی- کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے سرکاری زرائع کے حوالے سے بتایا کہ لقمہ اجل بنے شخص کی شناخت محمد رفیق (عمر 32)، اہلیہ صفورا بیگم (عمر30) اور 02 سالہ بیٹا محمد عامر ساکنہ راجوری کے طور پر ہوئی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ ٹینگن نوگام علاقے میں ان کی گاڑی کی ٹکر ایک تیز رفتار ٹپر سے ہوئی،جس میں تینوں شدید زخمی ہو گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے محمد رفیق کو مردہ قرار دے دیا۔ رفیق کی اہلیہ اور بیٹا ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

دریں اثناءپولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

Next Post

امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

غصہ کیوں آتا ہے،اس پر قابو کیسے پائیں؟

غصہ کیوں آتا ہے،اس پر قابو کیسے پائیں؟

حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں؟

حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں؟

امیر کویت نے اپنے صاحبزادے کو وزیر اعظم مقرر کردیا

امیر کویت نے اپنے صاحبزادے کو وزیر اعظم مقرر کردیا

ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

طالبان عہدیداروں پربغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا:ملا ہبت اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »