• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بارہمولہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار از جان

by امت ڈیسک
26/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں وکشمیر کی سڑکوں پر موت کا رقص مسلسل جاری ہے اور روز کسی نہ کسی علاقے میں دلدوز سڑک حادثات سے ہلاکتوں کی خبریں اخباروں اور سوشل میڈیا پر پڑھنے یا دیکھنے کو ملتی ہیں۔
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے دلنہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک سکوٹی سوار کی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق بارہمولہ کے دلنہ علاقے میں پیر کی شام دیر گئے ایک سکوٹی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر سڑک پر لڑھک گئی جس کے نتیجے میں سکوٹی سوار شدید زخمی ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ زخمی سکوٹی سوار کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ پہنچایا گیا جہاں اس کو ڈاکڑوں نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سری نگر ریفر کیا جہاں وہ زخموں کی تب نہ لاکر دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت عرفان احمد بٹ ساکن خواجہ باغ بارہمولہ کے بطور ہوئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ وادی کی سڑکوں پر آئے روز پیش آنے والے سڑک حادثات کی بینادی وجہط خاص طور پر نوجوانوں کی تیز رفتار ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ گرچہ ان حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ محکمہ مختلف النوع اقدام کر رہا ہے لیکن زمینی سطح کوئی خاطر خواہ تبدیلی دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہول بھٹ کے قتل کے بعد کسی کشمیری پنڈت ملازم نے استعفیٰ نہیں دیا:وزارت داخلہ

Next Post

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کو آئی وی ڈرپ چڑھایا گیا

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کو آئی وی ڈرپ چڑھایا گیا

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

کرکٹ گھوٹالہ، فاروق عبداللہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں : الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم پانچ روزہ دورے پر جموں کشمیر وارد

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں : الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم پانچ روزہ دورے پر جموں کشمیر وارد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »