• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر //کپواڑہ کرناہ رابطہ سڑک پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک کمسن لقمہ بچی اجل بن گئی ، جبکہ 4دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کپواڑہ سے کرناہ جا رہی ایک ٹیاگو گاڑی کو کھتوڑا کے مقام پرحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 5مسافروں میں سے ایک11سالہ لڑکی کی موقعہ پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ 4دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں سے ایک کو شدید زخمی حالت میں علاج ومعالجہ کےلئے سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ گاڑی حاجی ناڑ کرناہ سے تعلق رکھنے والے ایک ایگریکلچر اسٹنٹ کی ہے جو کام کے سلسلے میں وادی گیاتھا اور گھر واپسی کے دوران کھتوڑا نہچیاں کے مقام پر حادثہ پیش آیااور گاڑی گہری کھائی میں جا گری.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ذرائع ابلاغ پر سماج کے تئیں بہت بڑی ذمہ داری ۔ وزیر اعظم

Next Post

جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

سورنکوٹ پونچھ میں طوفانی سیلاب سے مشکلات کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »