• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ذرائع ابلاغ پر سماج کے تئیں بہت بڑی ذمہ داری ۔ وزیر اعظم

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کا ملکی ترقی میں امن رول ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کا سماج کے تئیں اہم ذمہ داری ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں میں سوچھ بھارت مشن اور حکومت کے دیگر پروگراموں کو عوام الناس تک پہنچانے میں میڈیا کی اہمیت ثابت ہو چکی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ میڈیا ملک اور معاشرے میں بہت تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے، یہ بات سوچھ بھارت مہم اور حکومت کے دیگر پروگراموں کو عوام الناس تک پہنچانے میں میڈیا کی مہم سے حالیہ دنوں میں پھر سے ثابت ہوچکی ہے۔ماتر بھومی اخبار کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کرنے کے لیے آج منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہاکہ میں نے دیکھا ہے کہ میڈیا کس طرح تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے، مثال کے طور پرسوچھ بھارت ابھیان کو گھر گھر لے جانے میں ہر میڈیا نے مشن کے طورپر کام کیا۔ اسی طرح میڈیا نے یوگا فٹنس اور بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو مہم کو فروغ دینے میں بہت حوصلہ افزا کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام موضوعات ایسے ہیں جو سیاست اور سیاسی جماعتوں کے کردار سے بڑھ کر ہیں۔ یہ مہم ملک کو آنے والے سالوں میں ایک بہتر ملک بنانے کی ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ ماتربھومی اخبار نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف ہندوستان کے لوگوں کو متحد کرنے کے لیے ملک کے کونے کونے میں قائم اخبارات اور رسائل کی شاندار روایت کا ایک اہم حصہ ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ماتر بھومی اخبار مہاتما گاندھی کے نظریات سے متاثر ہو کر قائم کیا گیا تھا اور اس کا مقصد ملک کی تحریک آزادی کو مضبوط بنانا تھا، یہ ایک ایسا ادارہ ہے جو اپنے قدموں پر کھڑا ہے، اس وقت بہت کم اخبار ایسے ہوتے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونہ مرگ حادثہ میں سی آر پی ایف کے 2 جوان زخمی

Next Post

کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

کرناہ میں سڑک حادثہ،کمسن بچی لقمہ اجل، 4دیگرزخمی

جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کئی علاقوں سے ملی ٹینسی کا خاتمہ کیا: منوج سنہا

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کامن ویلتھ گیمز ٹی 20 : بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

شہری اپنے سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر کے طور پر ”ترنگا“کا استعمال کریں/ وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »